السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
عزیزان گرامی ! جیسا کہ معلوم ہے کہ دار العلوم دیوبند میں طلبہ کو سوالیہ پرچوں کی ہمیشہ ضرورت پڑتی رہتی ہے ، اور آج کل چونکہ ہر چیز ڈیجیٹل ہوگئی ہے اس لیے ہم نے بھی ایک چھوٹی سی کاوش کی ہے کہ جن طلبہ کو دار العلوم دیوبند کے سوالیہ پرچے مطلوب ہوں وہ ہمارے اس بلاگ سے اُن کو حاصل کر سکتے ہیں  آپ حضرات کو جو پرچے مطلوب ہوں ہمیں کمینٹ کرکے ضرور بتائیں ، فراہم کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی ان شاء اللہ ۔ 
اور جن ساتھیوں کے پاس پرچے ہوں اور وہ ہمارے بلاگ کے ذریعے دوسروں کے ساتھ شئیر کرنا چاہتے ہیں وہ ہمارے پاس اس ایمیل آئی ڈی کے ذریعے پرچے بھیج سکتے ہیں ، 

qpdud247554@gmail.com

جزاکم اللہ خیرا

Comments

  1. دورہ میں داخلہ لینے کا سوالات دیجیے

    ReplyDelete
    Replies
    1. Mujhe daure me dakhile ke lye ab tak ke sawalat chahiye

      Delete
  2. عربی چہارم کا شرح وقایہ کا چاہے،

    ReplyDelete
    Replies
    1. عربی چہارم کا تمام کتابوں کی پرچہ سوالات ارسال فرمائیں

      Delete
  3. پنجم، میں داخلہ لینے، کیلے پرچہ دیجے

    ReplyDelete
  4. Daryl uloom mein after matric girls ka admission test paper kesa hota hai btadein s

    ReplyDelete
  5. ہدایۃ النحو کے سالانہ پرچے چاہیے

    ReplyDelete
  6. دورہ حدیث میں داخلہ کے لئے سوالات کے پرچے

    ReplyDelete
  7. عربی چہارم میں داخلہ کے لے سوالات کے پرچے

    ReplyDelete
  8. Replies
    1. القراءۃ۔ الواضحہ ثانی کا پرچۂ سوالات

      Delete
  9. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  10. عربی ششم کے پرچے مطلوب ہیں

    ReplyDelete
  11. براے کرم صحاح ستہ کے سوالات بھیجیے

    ReplyDelete
  12. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ براہ کرم دورہ مطلوب کے پرچے ارسال کردے

    ReplyDelete
  13. درجہ عربی سوم کا ششماہی امتحان کا پرچہ مطلوب ہے

    ReplyDelete
    Replies
    1. یار مجھے بھی عربی سوم کے لیے مطلوب ہیں

      Delete
  14. درجۂ عربی سوم کے ششماہی سوالیہ پرچے بالخصوص القرأۃالواضحۃ مطلوب ہے

    ReplyDelete
  15. علم الصیغہ کا پرچے سوالات مطلوب ہے

    ReplyDelete
  16. عربی چہارم اور خصوصا شرح الوقایہ سالانہ پرچہ مطلوب ہے

    ReplyDelete
  17. ترجمہ کلام پاک نصف ثالث

    ReplyDelete
  18. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  19. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    پرچے امتحان داخلہ دارالعلوم دیوبند برائے ہفتم عربی اگر ہو تو ارسال کریں مہربانی ہوگی

    ReplyDelete

Post a Comment