السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ عزیزان گرامی ! جیسا کہ معلوم ہے کہ دار العلوم دیوبند میں طلبہ کو سوالیہ پرچوں کی ہمیشہ ضرورت پڑتی رہتی ہے ، اور آج کل چونکہ ہر چیز ڈیجیٹل ہوگئی ہے اس لیے ہم نے بھی ایک چھوٹی سی کاوش کی ہے کہ جن طلبہ کو دار العلوم دیوبند کے سوالیہ پرچے مطلوب ہوں وہ ہمارے اس بلاگ سے اُن کو حاصل کر سکتے ہیں آپ حضرات کو جو پرچے مطلوب ہوں ہمیں کمینٹ کرکے ضرور بتائیں ، فراہم کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی ان شاء اللہ ۔ اور جن ساتھیوں کے پاس پرچے ہوں اور وہ ہمارے بلاگ کے ذریعے دوسروں کے ساتھ شئیر کرنا چاہتے ہیں وہ ہمارے پاس اس ایمیل آئی ڈی کے ذریعے پرچے بھیج سکتے ہیں ، qpdud247554@gmail.com جزاکم اللہ خیرا
Vai please mukhtasarul maani ke sawal dijiye
ReplyDeleteبھائی ابھی مختصر کے ۲ ہی پرچے دستیاب ہو سکے ہیں ، وہ اپلوڈ کردیئے ہیں ، مزید کے لیے کوشش جاری ہے
Deleteبھائی عربی دوم کا پرچہ ہے ؟ اگر ہے تو ارسال کریں۔
ReplyDeleteمجھے ابھی عربی دوم کے پرچہ سوالات سینڈ کریں
DeleteLooking for mishkaat shareef papers
ReplyDeleteبھائی عربی چہارم میں داخلے کے لیے سوالات پرچہ دستیاب ہیں تو ارسال فرمائیں
ReplyDeleteKafia
ReplyDelete